• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
    In Featured - On July 15, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • خواتین سال میں ایک ماہ بنائو سنگھار کیلئے پریشان رہتی ہیں
    In Featured - On June 16, 2014
  • آلو بخارے موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار
    In Featured - On June 06, 2014
  • انسان کو زندہ رکھنے کیلئے سپر غذا ایجاد
    In Featured - On May 26, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • تھری ڈی فلموں کیلئے ہیلمٹ تیار
  • Next
  • Previous

تھری ڈی فلموں کیلئے ہیلمٹ تیار

جاپانی الیکٹرونک کمپنی سونی نے تھری ڈی فلموں کے دیکھنے کے لئے دوربین کی شکل کا ہیلمٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایچ ایم زیڈ۔ٹی ون نامی یہ ہیلمٹ تھری ڈی فلموں کو صرف ایک شخص کی آنکھوں تک محدود رکھنے کا کام آئے گا۔ یعنی لوگ اب زیادہ پرائیویسی سے فلمیں دیکھ سکیں گے۔ ایل ای ڈی ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار ہونے والے اس الیکٹرونک آلے میں ساؤنڈ سسٹم بھی ہوگا جو ایک سینما ہال کے برابر ہوگا۔ اسے پلے اسٹیشن اور ایسی دیگر ڈیوائسز کے ساتھ بھی منسک کیا جا سکے گا۔ نواعشاریہ چار انچ کی اسکرین آنکھوں کے سامنے کسی دو حصوں میں منقسم ہوگی، جبکہ اس میں موجود ایس کی شکل کا ہر قسم کی انفراریڈ ڈیوائسز جیسے ٹیلی ویژن اور ہائی فائی وغیرہ کے ریموٹ کنٹرول کا کام بھی سر انجام دے سکے گا۔ سونی کو توقع ہے کہ ان تمام چیزوں کے ساتھ وہ ایپل کے آئی پیڈ کا مقابلہ کر سکے گی۔

Posted on Sep 09, 2011

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.